بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (صباح نیوز)بجلی کی فی یونٹ قیمت 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دے دی، درخواست پرآج (بدھ کو) سماعت ہو گی۔ مزید پڑھیں