بجلی بحران مزید شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال7969میگاواٹ تک پہنچ گیا،10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

  اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی بحران مزید شدت اختیار کر گیا، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار969 میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ کی سطح پر برقرار ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں