این اے ۔133 ضمنی انتخاب کی شفافیت،غیر جانبداری کوہر صورت یقینی بنایا جائے گا، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور(صباح نیوز)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، نذر عباس نے این اے ،-133 لاہور ضمنی انتخاب کے انعقاد کے حوالے سے انتظامی امور پر ڈپٹی کمشنر لاہور، محمد عمر شیر سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر لاہورنے شفاف انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں