ایف اے کی جعلی سند: جنرل(ر) باجوہ کے بھائی کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ کے بھائی اقبال جاوید باجوہ سرکاری ملازمت سے مستعفی ہوگئے۔سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بھائی کو ایف اے کے جعلی سرٹیفیکٹ کے الزام پر تحقیقات کا سامنا تھا۔برمنگھم میں تعینات مزید پڑھیں