ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے بجٹ سپورٹ لون کے طور پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی منظوری دے دی ۔پاکستان کے لیے فنڈز کی منظوری بجٹ سپورٹ لون کے طور پر دی گئی ہے۔ اے ڈی بی کے قرضے کی منظوری سے مزید پڑھیں