ایسے شخص کوریلیف نہیں دینا چاہتے جوہمارے حکم کے حوالہ سے آکر کہے کہ آپ ہمیں چھو نہیں سکتے۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے ہم ایسے شخص کوریلیف نہیں دینا چاہتے جوہمارے حکم کے حوالہ سے آکر کہے کہ آپ ہمیں چھو نہیں سکتے۔درخواست گزار نے عدالت کے ساتھ وعدہ کیا مزید پڑھیں