ایس آئی ایف سی کے لیے ہنی سنگھ کا میسج … تحریر : جاوید چوہدری

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر ہیں یہ یویوہنی سنگھ کے نام سے مشہور ہیں 1983 میں کرم پورا دہلی میں پیدا ہوئے باغی فطرت کے مالک تھے بچپن ہی سے والدین اور اساتذہ سے لڑنا شروع مزید پڑھیں