ای سی سی نے پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کیلئے بولی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کیلئے بولی کی منظوری دیدی ،افغانستان سے پاکستانی کرنسی میں درآمد کیلئے امپورٹ پالیسی اور بیرونی قرض کی ادائیگی کیلئے 1 ارب 93 کروڑروپے کی گرانٹ منظور کر مزید پڑھیں