اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارپرآئینی ترمیم کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف پی ٹی آئی رہنمائوں کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل سن کر مزید پڑھیں