امپائرکی انگلی کے بجائے ووٹ کے انگوٹھے سے مقابلہ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

ملاکنڈ ( صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، امپائر کی انگلی کے بجائے ووٹ کے انگوٹھے سے مقابلہ کریں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں فوری عدم مزید پڑھیں