امریکہ کا بھارت سے کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ

واشنگٹن(صباح نیوز)سکھ رہنما کے قتل کے معاملے پر کینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی تنازع پر امریکا نے بھارت سے کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کیا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے نامہ نگاروں مزید پڑھیں