امام سید علی گیلانی کی زندگی جہد مسلسل تھی، پوری دنیا کے آزادی پسندوں کیلئے مشعل راہ ہے۔سید صلاح الدین

مظفر آباد:امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین نے قائد تحریک آزادی کشمیر شہیدسید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام سید علی گیلانی جسے کوئی ڈراسکا نہ خرید مزید پڑھیں