الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم اور دیگر وزرا کے گوشواروں کی نقول دینے سے معذرت کرنے بارے میڈیا میں شائع رپورٹوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے نگران وزیراعظم اور دیگر وزرا کے گوشواروں کی نقول دینے سے معذرت کرنے بارے میڈیا میں شائع رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیکشن 138 کے تحت سرکاری گزٹ مزید پڑھیں