الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ماں کے عالمی دن کی مناسبت سے اولڈ ایج ہومز میں رہائش پذیرماں اور مختلف یتیم خانوں میں پرورش پانے والے یتیم بچوں کیلئے تقریب کااہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں