اسلام آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے خصوصی افراد کے عالمی دن پر50اضلاع میں تقریبات کاانعقاد کیا جن میں خصوصی افراد کو ویل چئیرز،سفیدچھڑی،کپڑے،شوز سمیت دیگرتحائف دئیے گئے۔ اسلام آباد، گوجرانوالہ،پشاور،گلگت،کوئٹہ،کچلاک سمیت دیگراضلاع میں مرکزی اور ریجنل ذمہ داران شریک ہوئے،خصوصی مزید پڑھیں