الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں عوام کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ڈاکٹرمحمد زاہد لطیف، چیئرمین الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن

لاہور( صباح نیوز ) الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ جس میں گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی اور آئیندہ چھ ماہ کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت الخدمت مزید پڑھیں