اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیراسٹامول گولی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے عام استعمال کی دوائی پیراسٹامول قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔جبکہ وزارت دفاع کیلئے 30 ارب 88 کروڑ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق  مزید پڑھیں