افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے سب متفق ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے سب متفق ہیں،چینی قیادت نے ہم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا،دورہ چین کے بعد ہمارے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،ہماری معیشت درست مزید پڑھیں