اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی (صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی) نے عیدالفطر کے موقع پر 3 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ہفتہ اتوار تعطیل کے ساتھ ملازمین کو 5 دن کی چھٹی ملے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں