اسلامی نظام کے قیام کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔ مولاناعبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام مسائل کے حل ،دیانت دارحکومت کے قیام اور اسلامی نظام کے قیام کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔امریکی مداخلت،نااہل حکمرانوں ،بدعنوانی ،بھاری سودی قرضوں کی وجہ سے ملک مسائل کے گرداب مزید پڑھیں