اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے تاجران اپناکردار ادا کریں،عبد الرشید ترابی

باغ( صباح نیوز)سابق چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ قرآ ن وسنت کے مطابق کاروبار عین عبادت ہے، اللہ تعالیٰ نے زندگی کے ہرشعبے میں انسانوںکی رہنمائی کے لیے قرآن میں اصول بیان کردیئے ہیں،ملاوٹ اور دھوکہ مزید پڑھیں