اسلام مخالف رجحان کے خلاف آگہی پیدا کی جائے شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اسلام کے حقیقی پیغام کا پرچارکرنے کے اپنے عزم پر مضبوطی سے کاربند ہے جو محبت، امن اور رواداری کا سبق دیتا ہے۔اسلام مخالف پروپیگنڈے سے نمٹنے کے عالمی مزید پڑھیں