اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی وزارت خزانہ کے سینئر عہدیدار کی ملاقات،معاشی استحکام کیلئے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی وزارت خزانہ کے سینئر عہدیدار رابرٹ کپروٹھ نےملاقات کی۔ ملاقات مزید پڑھیں