استور میں برفباری جاری، 2 فٹ تک برف پڑنے سے بالائی علاقوں کا رابطہ منقطع

اسلام آباد(صباح نیوز)استورمیں برفباری جاری ہے اور اب تک 2فٹ تک برف پڑ نے سے بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ چلاس،دیامر،بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ اور نانگا پربت میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کوہستان مزید پڑھیں