احتساب عدالت ،بشریٰ بی بی کا اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کروانے کا حکم

راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں،عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کروانے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں