اب ہماری پہچان کون ہیں؟ … تحریر : محمود شام

پہلے تو 1847سے 1947تک کی جدو جہد، صعوبتوں اور مظالم کی ایک پوری صدی۔ سفاک انگریز کے خلاف پہلے جنگ آزادی پھر تحریک آزادی پھر تحریک پاکستان۔ 1947سے 2022 تک منافقتوں، بے وفائیوں، المیوں، سانحوں اور ضمیر فروشیوں کے 75 مزید پڑھیں