آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔اس ضمن میں آصفہ بھٹو کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں