آصف زرداری پر بغیر ثبوت ریفرنس بنائے گئے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر بغیر ثبوت ریفرنس بنائے گئے، نیب اور حکومت گٹھ جوڑ اب بے نقاب ہو چکا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر مزید پڑھیں