آزمائش کے اساڑھ میں چیت کا کرشمہ… تحریر وجاہت مسعود

ایک صاحب ہمارے بیچ پائے جاتے ہیں، برا کیونکر کہیے، خدا کی مخلوق ہیں۔ ایوب خان کی ساعت غروب میں صحافت کو اپنے ورود سے شرف بخشا، چندے کاوش سخت اٹھائی۔ کوہستان اور مساوات وغیرہ سے ہوتے ہوئے بالآخر ایجنسی مزید پڑھیں