آزادجموں کشمیر سپریم کورٹ کے دونئے تعینات ججز خواجہ نسیم اور رضا علی خان کی نا اہلی بارے دائر درخواست خارج

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموں کشمیر سپریم کورٹ کے تین مستقل ججز کی اسامیوں میں سے دو اسامیوں پر نئے تعینات ججز خواجہ نسیم اور رضا علی خان کی نا اہلی بارے دائر رٹ  عدالت عالیہ کے چیف جسٹس راجہ صداقت نے مزید پڑھیں