آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ  آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، کیا ہم سے دائرہ اختیار واپس لیا جا سکتا ہے؟۔  سپریم کورٹ مزید پڑھیں