آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف ہی کریں گے، لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ بھی ہاتھ سے گیا،مریم نواز

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا لانگ مارچ بے مقصد ہے اور اس کی حفاظت کے لیے عوام کے ٹیکس کے کروڑوں مزید پڑھیں