آج سے تحریک شروع کر رہا ہوں،اسے سیاسی نہیں آزادی مارچ سمجھنا ہے،عمران خان

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جمعہ سے مارچ کا اعلان کررہا ہوں، اس لانگ مارچ کو سیاسی نہیں سمجھنا اس کو آزادی سمجھنا ہے،جب ہماری حکومت بیرونی سازش، اندرونی میر جعفر مزید پڑھیں