آئین کی بالادستی، الیکشن اصلاحات اور اسٹیبلشمنٹ کے غیرجانبداروغیر سیاسی رہنے کے تین نکاتی ایجنڈے پر سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، الیکشن اصلاحات اور اسٹیبلشمنٹ کے غیرجانبدار اور غیر سیاسی رہنے کے تین نکاتی ایجنڈے پر سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی سول بالادستی پر یقین مزید پڑھیں