آئی ایم ایف یا کسی ملک نے پاکستان کی جوہری صلاحیت کے حوالے سے کوئی شرط عائد نہیں کی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے واضح کیاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) یا کسی ملک نے پاکستان کی جوہری صلاحیت کے حوالے سے کوئی شرط عائد نہیں کی ، نہ ہی پاکستان سے کوئی مزید پڑھیں