چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور سٹرٹیجک شراکت داری کی ایک اہم مثال ہے ، ترجمان چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(صباح نیوز)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ما ننگ نے کہاہے کہ چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان ،چین اور پاکستان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور سٹرٹیجک شراکت داری کی ایک اہم مثال ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے مفادات مزید پڑھیں