پی ٹی آئی امریکا میں اختلافات : تحریر مزمل سہروردی

بانی تحریک انصاف نے تحریک انصاف کی بین الا قوامی لابنگ کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی 18مارچ کو تحلیل کر دی تھی۔ اس کمیٹی میں امریکا سے عاطف خان، سجاد برکی، شہباز گل، لندن سے زلفی بخاری شامل تھے۔ مزید پڑھیں