سیکورٹی اداروں کے لوگ عوام کی جان ومال کی حفاظت کے بجائے کاروبار میں مصروف ہیں ،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے 29دسمبر قبائلی مشاوتی کانفرنس کے سلسلے میں وفدکے ہمراہ قبائلی رہنما ء نواب ایازخان جوگیزئی ،سر دار رب نوازکرد اور سردارجاوید لہڑی سے الگ الگ ملاقاتیں مزید پڑھیں