9 ویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کے مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 9 ویں جائزے پر مسلسل کام کر رہے ہیں، نویں جائزہ کی کامیابی سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو سکے گا۔ مزید پڑھیں