9 مئی واقعات: شرپسندوں کو قرار واقعی سزا دینگے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو: وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث گناہ گاروں کو قرار واقعی سزا ملے گی تو دوبارہ ایسا واقعہ نہیں ہو گا، جو بے گناہ ہو گا اسے کچھ نہیں مزید پڑھیں