9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، راجہ بشارت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے مزید پڑھیں