8اکتوبر کے زلزلے کی تباہی کے دوران قوم نے بے مثال استقامت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا،صدر ،وزیراعظم وچیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ودیگر نے کہا ہے کہ  8اکتوبر کے زلزلے  کی تباہی کے دوران ہماری قوم نے بے مثال استقامت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔قومی مزید پڑھیں