7اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ہفتہ یکجہتی فلسطین منایا جائے گا۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی معاہدے پر عمل درآمد نہیں مزید پڑھیں