تیتری نوٹ( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ 5لاکھ کشمیری شہداء کا مقدس لہو آزادی کا عنوان بنے گا،نریندرمودی طاقت کی بنیاد پر کشمیریوںکو غلام نہیں رکھ سکتا،ہندوستان مقبوضہ کشمیرمیںمسلم مزید پڑھیں