5لاکھ سے زائد کشمیری شہداء کے مقدس لہو سے کشمیرآزاد اور ہندوستان کے حصے بخرے ہوں گے،سردار تنویر الیاس ،ڈاکٹر مشتا ق خان

 اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس اورجماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے مشترکہ طورکہا ہے کہ 5لاکھ سے زائد کشمیری مزید پڑھیں