بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب سے متاثرہ 1,246,309خاندانوں میں 31ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فلڈ ریلیف کیش اسسٹینس کے تحت بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں  میں   25000 روپے فی خاندان  کی  تقسیم  کو  یقینی  بنا  رہا  ہے۔ جاری تفصیلات کے مطابق  بلوچستان میں مزید پڑھیں