200 زائرین ایران سے واپسی پر پاک ایران سرحد ریمدان پر پھنس گئے

کراچی/کوئٹہ(صباح نیوز)کراچی سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد زائرین ایران سے واپسی پر پاک ایران سرحد ریمدان پر پھنس گئے۔زائر حسین حیدر نے کہا کہ ریمدان بارڈر سے کراچی جانے والے راستے مقامی افراد نے بند کئے ہوئے ہیں، مزید پڑھیں