190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: بشری بی بی کی نیب میں پیشی سے معذرت

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو مزید پڑھیں