190 ملین پاؤنڈز کیس، خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم،علی زیدی نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے

لاہور(صباح نیوز)برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں 3 سابق وزرا ء نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے۔ ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں