18 سال کی عمر کو پہنچنے پر ہر فرد کے لیے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا لازمی ہے، نادرا

اسلام آباد (صباح نیوز) نادرا نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شناختی کارڈ کے لیے بروقت درخواست دیں یا جیل اور جرمانے کا سامنا کریں۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تمام پاکستانی شہریوں کے لیے مزید پڑھیں